:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

کویت سٹی ۔:03؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بجلی کمپنی میں 35سال سے کام کرنے والے ملازمین کو 3جنوری تک برخواست کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی وزیر تیل، بجلی اور پانی بخیت الرشیدی نے فیصلہ کیا کہ کمپنی میں 35سال گزرانے والے مقامی اور غیرملکی ملازمین کو 3جنوری تک مہلت دی جائے گی۔ اس کے بعد انہیں ریٹائر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت نے 226ایسے ملازمین کو برخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے کمپنی میں 35سال ملازمت کی ہے۔ ان ملازمین کو فوری طور ریٹائر کرنے کے بجائے انہیں 3جنوری تک مہلت دی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |